جارج اسمتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج اسمتھ
(انگریزی میں: George Smith ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 مارچ 1840ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چیلسی، لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 اگست 1876ء (36 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حلب   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پیچش   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر انسانیات ،  ماہر آثاریات ،  آشور شناس ،  مصنف [6]،  مستشرق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [7]،  جرمن [8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل آشور شناسی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت برٹش میوزیم   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

جارج اسمتھ (انگریزی: George Smith) (پیدائش: 26 مارچ 1840ء - وفات: 19 اگست 1876ء) انگریزی مستشرق، ماہرِ آثار قدیمہ اور آشور شناس تھے جس نے ادب کی قدیم ترین تحریری تصانیف میں سے ایک گل گامش کی رزمیہ داستان کو سب سے پہلے دریافت کیا اور اس کا ترجمہ کیا۔ طوفان نوح پر اس کے مقالے نے کافی شہرت حاصل کی تھی اور اس بنا پر انگلستان کے اخبار روزنامہ ٹیلی گراف نے 1873ء میں نینوا کے علاقے میں ایک مہم روانہ کی تھی تاکہ کشتی نوح کے باقیات کا پتا لگایا جا سکے۔ اس مہم میں اسمتھ بھی شامل تھا۔[9][10]

تصانیف[ترمیم]

  • George Smith (1871). History of Assurbanipal, translated from the cuneiform inscriptions.
  • George Smith (1875). Assyrian Discoveries: An Account of Explorations and Discoveries on the Site of Nineveh, During 1873 to 1874
  • George Smith (1876). The Chaldean Account of Genesis
  • George Smith (1878)، مدیر: A.H Sayce، History of Sennacherib: Translated from the Cuneiform Inscriptions، London: Williams & Norgate 
  • George Smith (18–). The History of Babylonia. Edited by Archibald Henry Sayce.

بیرونی روابط[ترمیم]

ویکی ذخائر پر George Smith (assyriologist) سے متعلق تصاویر

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb151512403 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/George-Smith-British-Assyriologist — بنام: George Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6f48hqw — بنام: George Smith (assyriologist) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/smith-george — بنام: George Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=56800 — بنام: George Smith — عنوان : Hrvatska enciklopedijaISBN 978-953-6036-31-8
  6. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  7. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb151512403 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/298601571
  9. Barry Hoberman, "B[iblical] Archaeologist Portrait: George Smith (1840–1876) Pioneer Assyriologist", The Biblical Archaeologist 46.1 (Winter 1983), pp. 41–42.
  10. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی،2003ء، ص 45