عشتار
Jump to navigation
Jump to search
مضامین بسلسلہ |
قدیم میسوپوٹیمیائی مذہب |
---|
Ancient Mesopotamian religion |
نیم دیوتا و ہیرو |
دیگر روایات |

عشتار, رات کی دیوی
مضامین علم الاساطیر بسلسلۂ |
زرخیز ہلال |
---|
قبل اسلام معبودان عرب |
2 The unnamed parameter 2= is no longer supported. Please see the documentation for {{columns-list}}.
|
عشتار (Ishtar) (اکدی:
) بابل اور اشوریہ کی زرخیزی، جنگ، محبت اور جنسی دیوی ہے۔[1]
دیگر دیوؤں کے ساتھ تقابل[ترمیم]
یہ سومیری دیو مالا میں اننا ہے، عکادی اور اشوری میں عشتار، فونیقی دیو مالا میں اشیردت ہے۔ ایرانی دیو مالا میں شالا اور نانیا ہے، ہندو دیو مالا میں درگا گوری، اما، اوشا، سرسوتی اور رتی ہے۔ یونانی دیو مالا میں ایفردتی اور آرتمیس ہے۔ عربی اساطیر میں یہی دیوی زہرہ اور مشتری بھی وہی ہے۔
ذرائع ابلاغ میں[ترمیم]
مندرجہ ذیل میں عشتار کا استعمال ہوا ہے ۔
- Blood Feast (خون کی دعوت) (1963)
- Blood Diner (عشائے دم) (1987)
- The Mole People (گہرائی والے لوگ) (1956)