برٹش میوزیم
ظاہری ہیئت
| برٹش میوزیم | |
|---|---|
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/central London" does not exist۔ | |
| سنہ تاسیس | 7 جون 1753 |
| محلِ وقوع | گریٹ رسل اسٹریٹ، لندن WC1B 3DG, انگلینڈ، مملکت متحدہ |
| حجمِ مجموعات | approx. 8 million objects[1] |
| زائرین | 1,275,400 (2020)[2] |
| ڈائریکٹر | Hartwig Fischer |
| عوامی نقل و حمل رسائی | |
| ویب سائٹ | www |
| Area | 807,000 فٹ مربع (75,000 میٹر2) in 94 galleries |
برٹش میوزیم یا برطانوی عجائب گھر لندن کا شمار دنیا کے چند اہم ترین عجائب گھروں میں ہوتا ہے۔ یہ انسانی ثقافت اور تاریخ پر ہے۔ اس عجائب گھر کی ابتدا 1753ء میں ہوئی۔ اس میں دیکھنے کے لیے 1 کروڑ 30 لاکھ اشیا ہیں جو تمام براعظموں سے چوری کرکے یہاں لائي گئی ہیں۔ 1846 میں اس میوزیم میں کتابوں کی طباعت سے متعلق عہدے پر مشہور برطانوی شاعر کووینٹرے پیٹ مور نے 19 سال کی عمر میں ملازمت حاصل کی۔[3]
نگار خانہ
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر برٹش میوزیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Collection size"۔ British Museum
- ↑ Art Newspaper annual museum survey, 30 مارچ 2021
- ↑ Coventry_Patmore
زمرہ جات:
- عناصر اسلامی معماری
- برٹش میوزیم
- 1753ء میں قائم شدہ عجائب گھر
- 1847ء میں پایہ تکمیل ثقافتی ہیکل اساسی
- 2000ء میں پایہ تکمیل ثقافتی ہیکل اساسی
- انگلستان میں 1753ء کی تاسیسات
- لندن بورو کیمڈن میں عجائب گھر
- لندن میں فنی عجائب گھر اور گیلریاں
- ایشیائی فنی عجائب گھر
- عجائب گھروں کی تاریخ
- 1847ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- 2000ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- انیسویں صدی کی معماری
- لندن بورو کیمڈن میں قائم تنظیمیں
- آثاریات مملکت متحدہ
- آثار قدیمہ عجائب گھر
- لندن