میوزیم برائے اسلامی آرٹ، دوحہ

متناسقات: 25°17′42.06732″N 51°32′21.35562″E / 25.2950187000°N 51.5392654500°E / 25.2950187000; 51.5392654500
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میوزیم برائے اسلامی آرٹ
متحف الفن الإسلامي
Museum of Islamic Art (rightmost building) in 2023
سنہ تاسیس22 نومبر 2008ء (2008ء-11-22)
محلِ وقوعDoha، Qatar
متناسقات25°17′42.06732″N 51°32′21.35562″E / 25.2950187000°N 51.5392654500°E / 25.2950187000; 51.5392654500
نوعیتفن عجائب گھر
ڈائریکٹرجولیا گونیلا
مالکQatar Museums
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

میوزیم برائے اسلامی آرٹ، دوحہ (انگریزی: Museum of Islamic Art, Doha) دوحہ، قطر میں واقع ایک عجائب گھر]] ہے۔ [1] اس عجائب گھر کو اسلامی فن تعمیر کے ساتھ ساتھ عصری ٹیکنالوجی اور جیومیٹری اسلوب پر بنایا گیا ہے۔[2] خلیجی ممالک کے 14 سو سالہ اسلامی فنون سے آراستہ یہ عجائب گھر دنیا میں اپنی مثال آپ ہے۔[3] یہ کل 45,000 میٹر2 (480,000 فٹ مربع) رقبہ پر پھیلا ہے۔ خلیج دوحہ کے جنوب کے اخیر میں واقع یہ عجائب ایک مصنوعی جزیرہ پر بنایا گیا ہے۔[4] اس کی تعمیر 2006ء میں مکمل ہوئی جسے ایک ترکی کمپنی بیتور نے مکمل کیا۔ولموٹ ایسو سی ایٹ گروپ اندورنی نقش و نگار کو انجام دیا۔ 22 نومبر 2008ء کو اس وقت کے قطر کے امیر حمد بن خلیفہ آل ثانی کے ہاتھوں اس کا افتتاح ہوا اور 8 دسمبر 2008ء کو اسے عوام کے لیے کھول دیا گیا۔[5][6]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "MIA Park"۔ www.mia.org.qa۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2022 
  2. Lee Lawrence (2022-01-29)۔ "'Fashioning an Empire: Safavid Textiles From the Museum of Islamic Art, Doha' Review: The Fabric of a Dynasty"۔ Wall Street Journal (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0099-9660۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2022 
  3. Behance۔ "MIA, DOHA"۔ Behance (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2021 
  4. "Museum architecture"۔ www.mia.org.qa۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2022 
  5. "Meet the women museum directors changing the way we think about art"۔ Christie's (بزبان انگریزی)۔ 2021-03-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2021 
  6. "Pei's Doha museum reflects splendor of Islamic art"۔ International Herald Tribune۔ نومبر 23, 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2008