لووغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
The Louvre Museum
Le Louvre - Aile Richelieu.jpg
the Richelieu wing (2005)
لووغ is located in France
لووغ
Location within France
قائم 1792
محلِ وقوع Musée du Louvre, 75001 پیرس، فرانس
متناسقات 48°51′37″N 2°20′15″E / 48.860339°N 2.337599°E / 48.860339; 2.337599
قِسم Art museum, Design/Textile Museum, Historic site
زائرین


9.7 million (2012)[1]

  • درجہ اول (ملکی سطح)
  • درجہ اول (بین الاقوامی سطح)
ڈائریکٹر Jean-Luc Martinez
منتظمہ Marie-Laure de Rochebrune
عوامی نقل و حمل رسائی
ویب سائٹ www.louvre.fr

لووغ (Louvre) یا لووغ عجائب گھر (The Louvre Museum) (فرانسیسی: Musée du Louvre, تلفظ: [myze dy luvʁ]) (فرانسیسی اس آڈیو کے متعلق ) فرانس کا سب سے بڑا عجائب گھر، سب سے زیادہ دیکھا جانے والا عجائب گھر، اور تاریخی ورثہ ہے۔ پیرس کا مرکزی امتیازی نشان، اور دریا سیئن کے دائیں کنارے واقع ہے۔ قدیم زمانہ سے لے کر انسیویں صدی تک کے تقریباً 35000 نوادرات 60600 مربع میٹر رقبہ پر نمائش کیے گئے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

لووغ محل اور اہرام (رات)
لووغ محل اور اہرام (دن)

حوالہ جات[ترمیم]