ایفل ٹاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایفل ٹاور
La Tour Eiffel
شاں د مار
سے ایفل ٹاور
ایفل ٹاور is located in پیرس
ایفل ٹاور
Location within پیرس
Record height
Tallest in the world from 1889 to 1930[I]
عمومی معلومات
مقام paris
جغرافیائی متناسق نظام 48°51′29.6″N 2°17′40.2″E / 48.858222°N 2.294500°E / 48.858222; 2.294500متناسقات: 48°51′29.6″N 2°17′40.2″E / 48.858222°N 2.294500°E / 48.858222; 2.294500
آغاز تعمیر 28 جنوری 1887ء
تکمیل 15 مارچ 1889ء
آغاز 31 مارچ 1889
بلندی
مخروطہ اینیٹنا 324.00 m (1,063 فٹ)
چھت 300.65 m (986 فٹ)
بلند ترین منزل 273.00 m (896 فٹ)
تکنیکی تفصیلات
تعداد منزل 3
کرینیں 9
نقشہ سازی اور تعمیر
ملکیت پیرس, فراسن
انتظامیہ Société d'Exploitation de la Tour Eiffel (SETE)
مرکزی ٹھیکیدار Compagnie des Etablissements Eiffel
میر عمارت سٹیفن سوویسٹر
ساختی انجینئر مورس کوشلیں ,
یمیل نگئے
Tour Eiffel - 20150801 15h30 (10621).jpg

ایفل ٹاور لوہے سے بنے ایک مینار کا نام ہے جو فرانس کے شہر پیرس میں دریائے سین کے کنارے واقع ہے۔ اسکا نام اسکو ڈیزائن کرنے والے گستاف ایفل پر رکھا گیا ہے۔ پیرس کا یہ سب سے اونچا ٹاور دنیا میں سب سے زیادہ پہچانی جانے والی یادگار ہے اسکی بلندی 1063 فٹ / 324 میٹر ہے۔ اسے 1889ء میں مکمل کیا گیا۔ یہ جب سے بنا ہے اسے 200،000،000 لوگ دیکھ چکے ہیں اس لحاظ سے یہ دنیا کی ایک ایسی جگہ ہے جہاں سب سے زيادہ سیاح آچکے ہيں۔ اس کا وزن 7300 ٹن ہے۔

اس میں 1660 سیڑھیاں ہیں۔ اوپر جانے کے لیۓ لفٹ بھی موجود ہے۔

تاریخی اہمیت[ترمیم]

ایفل ٹاور انقلاب فرانس کی 100 سالہ تقاریب کے موقع پر ہونے والی نمائش کے دروازے کے طور پر بنایا گیا تھا۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالے[ترمیم]