7 دسمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
5 دسمبر 6 دسمبر 7 دسمبر 8 دسمبر 9 دسمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1928ء - شہرہ آفاق ماہر لسانیات ،سیاسی تجزیہ نگار اور انارکسٹ ،نوم چوسکی کا یوم پیدائش ۔ [1]
  • 1941ء - جاپان کا امریکی بندرگاہ پرل ہاربرپر حملہ اورامریکا کی جنگ عظیم دوم میں براہ راست شرکت ۔ [1]
  • 1959ء - امریکی صدر آئزن ہاور کی سرکاری دورے پر کراچی آمد ۔ [1]
  • 1970ء - بالغ رائے دہی کی بنیاد پر پاکستان میں پہلے عوامی انتخابات منعقد ہوئے ۔ [1]
  • 1981ء - اسپین نیٹو کا رکن بنا ۔ [1]
  • 2004ء - حامد کرزئی نے صدر افغانستان کے عہدے کا حلف اٹھایا ۔ [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو