نکولس مرے بٹلر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نکولس مرے بٹلر
تفصیل= Portrait of Nicholas Murray Butler, by Hollinger

12th President of Columbia University
مدت منصب
1902 – 1945
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Seth Low
Frank D. Fackenthal (acting) Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 2 اپریل 1862[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
الزبتھ، نیو جرسی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 7 دسمبر 1947 (85 سال)[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
نیویارک شہر[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت ریپبلکن پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
رکن امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کولمبیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ فلسفی،سیاست دان[7][8]،استاد جامعہ،سفارت کار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت جامعہ کولمبیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
دستخط
نکولس مرے بٹلر
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

نکولس مرے بٹلر (1862ء تا 1947ء) (انگریزی: Nicholas Murray Butler) ایک امریکی ماہر تعلیم تھا۔ 1882ء میں کولمبیا کالج سے فلسفے میں بی۔ اے کیا۔ دو سال بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ برلن اور پیرس میں مرید تعلیم حاصل کی۔ پانچ سال بعد کولمبیا یونیورسٹی میں فلسفے کا پروفیسر مقرر ہوا۔ 1902ء میں اسی یونیورسٹی کا صدر منتخب ہوا۔

44 سالہ عہد صدارت میں کولمبیا یونیورسٹی کو دنیا کی بڑی بڑی یونیورسٹوں ے مقابلے میں لاکھڑا کیا۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی امن سے بھی گہری دلچسپی لی۔ اس صلے میں 1931ء میں امن کا نوبل پرائز حاصل حاصل کیا۔ صدر میکنلی سے لے کر صدر ٹرومین تک امریکا کے نوصدروں نے اس سے خط کتابت کی اس نے یہ تمام مکاتیب سترہ جلدوں میں مرتب کرکے کولمبیا یونیورسٹی لائبریری کو پیش کیے۔ اُسے ملکی و غیر ملکی یونیورسٹیوں کی طرف سے 37 اعزازی ڈگریاں دی گئیں۔ علمی انجمنوں کا اعزازی رکن تھا۔ 1934ء تک اس کے تین ہزار سے زیادہ خطبے، رودادیں اور تحقیقی مضامین شائع ہو چکے تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm1039570 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015
  2. ^ ا ب CTHS person ID: http://cths.fr/an/prosopo.php?id=117001 — بنام: Nicholas Murray Butler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Nicholas-Murray-Butler — بنام: Nicholas Murray Butler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w65t3m3k — بنام: Nicholas Murray Butler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=155 — بنام: Nicholas Murray Butler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. اجازت نامہ: CC0
  7. http://www.britannica.com/EBchecked/topic/86532/Nicholas-Murray-Butler
  8. http://www.voltairenet.org/article30044.html
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12534541v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  10. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/1931/
  11. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/