ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا.

ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا (1833ء -1918ء) ایک اطالوی صحافی، قوم پرست اور انقلاب میں حصہ لینے والے سپاہی تھے بعد میں انھوں نے امن کے لیے کام کیا اور 1907ء میں نوبل انعام حاصل کیا۔ یہ انعام مشترکہ طور پر دو لوگوں کو دیا گیا تھا۔ دوسرا نام لوئی رینو (1843ء - 1918ءفرانسیسی جج اور تعلیمی ماہر کا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]