ہنری کسنجر
(ہنری کسنگر سے رجوع مکرر)
ہنری کسنجر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Henry Alfred Kissinger) | |||||||
56واں وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکہ | |||||||
مدت منصب ستمبر 22, 1973 – جنوری 20, 1977 | |||||||
صدر | رچرڈ نکسن جیرالڈ فورڈ | ||||||
نائب | Kenneth Rush Robert Ingersoll Charles Robinson | ||||||
| |||||||
United States National Security Advisor | |||||||
مدت منصب جنوری 20, 1969 – نومبر 3, 1975 | |||||||
صدر | رچرڈ نکسن جیرالڈ فورڈ | ||||||
نائب | Richard V. Allen Alexander Haig Brent Scowcroft | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (جرمن میں: Heinz Alfred Kissinger) | ||||||
پیدائش | 27 مئی 1923 (100 سال)[1][2][3][4][5][6][7] فورتھ[8] |
||||||
شہریت | ![]() ![]() |
||||||
جماعت | ریپبلکن پارٹی | ||||||
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون، فی بیٹا کاپا سوسائٹی | ||||||
ساتھی | کینڈس برگن | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی نیویارک سٹی کالج ہاورڈ کالج |
||||||
تخصص تعلیم | حسابداری | ||||||
پیشہ | سیاست دان، ماہر سیاسیات، سفارت کار، مصنف، کارجو، ماہر تعلیم، آپ بیتی نگار، کاروباری شخصیت | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | امریکی انگریزی[10]، جرمن | ||||||
شعبۂ عمل | بین الاقوامی تعلقات | ||||||
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی، جارج ٹاؤن یونیورسٹی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ![]() |
||||||
شاخ | امریکی فوج | ||||||
یونٹ | 970th Counter Intelligence Corps | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
فرانسیس بوہر اعزاز (1981) ![]() نوبل امن انعام (1973)[12][13] ٹائم سال کی شخصیت (1972) جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ[14] واسیدا یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر ![]() نیشنل بک ایوارڈ |
|||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
ہنری کسنجر(1923ء - تاحال) امریکا کے ایک یہودی سفارت کار اور سماجی سائنس دان ہیں جن کی امن کی خدمات کو دیکھ کر1973ء میں انھیں نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔
بھٹو کو دھمکی[ترمیم]
1976ء میں ہنری کسنجر نے بطور امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ پاکستان کا دورہ کیا اور امریکی احکامات سے آگاہ کیا۔ بھٹو کے انکار پر کسنجر نے بھٹو کو دھمکی دی کہ پھر ہم تمہیں دہشت ناک مثال بنا دیں گے۔
4 اپریل 1979ء کو بھٹو کو راولپنڈی جیل میں پھانسی دے دی گئی۔
In the game of diplomacy and power, nobody is any one else's friend.......we will make a horrible example of you! (Henry Kissinger)[15]
تیسری جنگ عظیم کا منتظر[ترمیم]
- "آنے والی جنگ اس قدر بھیانک ہو گی کہ صرف ایک سپر پاور جیت سکتی ہے اور وہ ہم ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یورپی یونین اس قدر جلدی میں ہے کہ یورپ کو ایک بڑی مملکت میں تبدیل کر دے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کیا ہونے والا ہے اور اپنی بقا کے لیے یورپ کو ایک متحدہ مملکت بننا پڑے گا۔ ان کی جلدبازی مجھے بتاتی ہے کہ وہ اچھی طرح آگاہ ہیں کہ ان پر کیا قیامت آنے والی ہے۔ اوہ، میں ان خوبصورت لمحات کا کب سے منتظر تھا"
- "The coming war will will be so severe that only one superpower can win, and that's us folks. This is why the EU is in such a hurry to form a complete superstate because they know what is coming, and to survive, Europe will have to be one whole cohesive state. Their urgency tells me that they know full well that the big showdown is upon us. O how I have dreamed of this delightful moment."[16]
اقتباس[ترمیم]
- "کسنجر نے وہ پروگرام بنائے تھے جن کی وجہ سے لاکھوں لوگ مارے گئے، کئی ممالک برباد ہو گئے اور ظالم نسل کُش حکمران اُبھرے"
- “He was the architect of programs which were responsible for the deaths of hundreds of thousands of people, the destabilization of several nations, and the enabling of brutal, genocidal regimes,” [17]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/11856255X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0457425 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Henry-Kissinger — بنام: Henry A. Kissinger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64m9cjd — بنام: Henry Kissinger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2736609 — بنام: Henry Kissinger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kissinger-henry-alfred — بنام: Henry Alfred Kissinger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/13838 — بنام: Henry Kissinger
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/11856255X — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://www.henryakissinger.com — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2018
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12172096d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Dettaglio decorato — اخذ شدہ بتاریخ: 5 دسمبر 2013
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/1973/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/henry-a-kissinger/
- ↑ Business Recorder
- ↑ "Henry Kissinger: "If You Can't Hear the Drums of War You Must Be Deaf"". 21 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2017.
- ↑ Henry Kissinger Heckled At NYU, Told To "Rot In Hell"
زمرہ جات:
- Use mdy dates from January 2014
- 1923ء کی پیدائشیں
- 27 مئی کی پیدائشیں
- نوبل امن انعام یافتہ شخصیات
- ٹائم (رسالہ) کی سال کی شخصیت
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- اکیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- امریکی سفارتکار
- امریکی سیاسی مصنفین
- امریکی مرد مصنفین
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- امریکی وزرائے خارجہ
- امریکی یاداشت نگار
- امریکی یہودی سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- چین ریاستہائے متحدہ تعلقات
- دوسری جنگ عظیم کی امریکی عسکری شخصیات
- روس امریکا تعلقات
- سرد جنگ کی شخصیات
- سٹی کالج نیویارک کے فضلا
- ضد-میسنری
- کنیکٹیکٹ کے ریپبلکن
- میساچوسٹس کی کاروباری شخصیات
- میساچوسٹس کے ریپبلکن
- نیو یارک (ریاست) کے ریپبلکن
- نیو یارک شہر کی کاروباری شخصیات
- نیویارک شہر کی عسکری شخصیات
- نیویارک شہر کے لکھاری
- ہارورڈ کالج کے فضلا
- ہارورڈ یونیورسٹی کا تدریسی عملہ
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا
- ہڈسن انسٹی ٹیوٹ
- امریکی سیاسی سائنسدان
- ریاستہائے متحدہ کے وطن گیر شہری