فریڈرک پاسے
ظاہری ہیئت
| فریڈرک پاسے | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 20 مئی 1822 پیرس, فرانس |
| وفات | جون 12، 1912 (عمر 90 سال) پیرس, فرانس |
| مدفن | پیئغ لاشئیز قبرستان [1][2] |
| قومیت | فراسیسی |
| مناصب | |
| صدر | |
| برسر عہدہ 1883 – 1883 |
|
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | کوندوغسے ہائی اسکول لائیسی لوئیس لی گرینڈ |
| پیشہ | تاجر |
| پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [3] |
| شعبۂ عمل | ماہر معاشیات |
| اعزازات | |
| نوبل امن انعام (1901ء) | |
| نامزدگیاں | |
نوبل امن انعام (1901)[4] |
|
| درستی - ترمیم | |
فریڈرک پاسے(1822ء-1912ء) ایک فرانسیسی ماہر معاشیات تھے۔ انھوں نے سب سے پہلا نوبل امن انعام جیتا۔
یہ انعام انھیں ہنری ڈونانٹ (1828ء-1910ء)،ایک سوئس تاجر و سماجی کارکن کے اشتراک سے 1901ء میں تفویض ہوا تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/216356887 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 مارچ 2021
- ↑ ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جون 2024
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119187347 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=7015
| علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
