مندرجات کا رخ کریں

تیونسی اتحاد راشدہ برائے مفاہمت قومی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تیونسی اتحاد راشدہ برائے مفاہمت قومی یا عربی الرباعي الراعي للحوار الوطني‎ ایک ایسا گروپ ہے جو چار مختلف تنظیموں کے اتحاد سے مل کر بنا ہے جس نے تیونس میں 2011ء کے تیونسی انقلاب کے بعد ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا۔ اس ادارے کا قیام سنہ 2013ء کے موسم گرما میں عمل میں لایا گیا۔ اور 9اکتوبر، 2015ء میں من کا نوبل انعام دیا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی

[ترمیم]

-چار-فریقی-ثالثی-گروپ-کے -لیے/a-18772666 امن کا نوبل انعام: تیونس کے چار فریقی ثالثی گروپ کے لیے[مردہ ربط]