کورڈل ہل
ظاہری ہیئت
کورڈل ہل | |
|---|---|
![]() | |
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | 2 اکتوبر 1871 |
| وفات | 23 جولائی 1955ء (83 سال) |
| جماعت | Democratic |
| شریک حیات | Rose Frances (Witz) Whitney (1917–1954; her death) |
| مادر علمی | Cumberland School of Law |
| عسکری خدمات | |
| شاخ | Tennessee Volunteer Infantry |
| عہدہ | کپتان |
| معرکے/جنگیں | Spanish–American War |
کورڈل ہل (اکتوبر2, 1871ء – جولائی23, 1955ء) ایک امریکی سیاست دان تھے جن کا تعلق ریاست ٹینیسی سے تھا۔ وہ سب سے زیادہ عرصے تک وزارت خارجہ کے عہدے پر فائز رہنے کی وجہ سے مشہور ہیں جس کا زیادہ دورانیہ جنگ عظیم دوم میں رہا۔ ہل نے 1945ء میں نوبل امن انعام حاصل کیا جس کا سبب اقوام متحدہ بنانے میں ان کی کوششیں تھیں اسی وجہ سے انھیں امریکی صدر روزولٹ"بابائے اقوام متحدہ "کہتے تھے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
| علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1871ء کی پیدائشیں
- 2 اکتوبر کی پیدائشیں
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- امریکی ایپسکوپیلین
- امریکی جج
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- امریکی وزرائے خارجہ
- امریکی وکلا
- بیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- پکئیٹ کاؤنٹی، ٹینیسی کی شخصیات
- ٹینیسی سے ریاستہائے متحدہ کے سینیٹر
- ٹینیسی کے ڈیموکریٹس
- ٹینیسی کے سیاستدان
- ٹینیسی کے وکلاء
- دوسری جنگ عظیم کی امریکی شخصیات
- دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما
- ڈیموکریٹک پارٹی ریاستہائے متحدہ کے سینیٹر
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1928ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1940ء
- نوبل امن انعام یافتہ شخصیات
- واشنگٹن، ڈی سی میں موت
- وفیات بسبب دورہ قلب
- 1955ء کی وفیات
- کمبرلینڈ اسکول آف لا کے فضلا
- ٹینیسی کے فوجی اہلکار
- ٹینیسی کے ریاستی عدالت کے جج
