ونگری ماتھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ونگری ماتھی
(انگریزی میں: Wangari Maathai ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (كیكیو میں: Wangarĩ Muta ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 اپریل 1940ء[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیئری  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 ستمبر 2011ء (71 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیروبی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مبیضی سرطان  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیا کالونی
کینیا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت ایلفا کاپا ایلفا  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ونجیرا متھائی  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن قومی اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2002  – 2007 
عملی زندگی
مادر علمی پٹزبرگ یونیورسٹی (–1966)
میونخ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی ایس سی،  ماسٹر آف سائنس،  پی ایچ ڈی[6]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر حیاتیات،  معلمہ،  بیطار،  سیاست دان،  ماہر ماحولیات،  فعالیت پسند  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[7]،  سواحلی زبان[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں ییل یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اندرا گاندھی انعام (2006)[9]
واسیدا یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر (2006)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (2005)[10]
نوبل امن انعام  (2004)[11][12]
گولڈمین ماحولیاتی انعام (1991)[13]
 لیجن آف آنر  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ونگری ماتھی ایک کینیائی خاتون سیاست دان تھیں۔جو پہلی افریقی خاتون ہیں جن کو نوبل انعام دیا گیا۔ کنیا کے شہر نیری میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم کے بعد حیاتیات کی تعلیم جرمنی اور امریکا میں حاصل کی۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ گرین بیلٹ مومنٹ ہے۔ جس میں 30 ملین سے زیادہ درخت لگائے گئے۔ اور انھیں ٹری وومن کے نام سے یاد کیا جانے لگا۔ ماحول کے حوالے سے ان کی خدمات کے صلے میں 2004ء کا امن کا نوبل انعام دیا گیا۔ ونگری ماتھی 2003ء سے لے کر 2005ء تک کینیا کی حکومت میں وزیر کے عہدے پر فائز رہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب بنام: Wangari Maathai — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=18172 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Wangari_Maathai — بنام: Wangari Maathai — عنوان : Store norske leksikon
  3. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14645592n — بنام: Wangari Maathai — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/maathai-wangari-muta — بنام: Wangari Muta Maathai
  5. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000025048 — بنام: Wangari Maathai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. https://web.archive.org/web/20110927152236/http://www.unccd.int/IYDD/documents/iydd_docs/WANGARIMAATHAICV.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اپریل 2009
  7. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/116531299
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14645592n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. https://timesofindia.indiatimes.com/india/wangari-maathai-given-indira-gandhi-prize/articleshow/481343.cms
  10. https://timesofindia.indiatimes.com/india/wangari-maathai-given-indira-gandhi-prize/articleshow/481343.cmshttps://web.archive.org/web/20190402094610/http://iccr.gov.in/content/nehru-award-recipients — سے آرکائیو اصل
  11. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/2004/maathai-facts.html
  12. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  13. https://www.goldmanprize.org/recipient/wangari-maathai/