رینے کاسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رینے کاسن.

رینے کاسن(1887ء - 1976ء) فرانس کے ایک قاضی ،قانون دانتھے انھوں نے کائناتی انسانی حقوق لکھی جسے بعد میں اقوام متحدہ نے قبول کیا جنکی امن کی خدمات کودیکھ کر 1968ء میں انھیں نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]