سائنس اور دنیا وی معاملات پر پگواش کانفرنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سائنس اور دنیا وی معاملات پر پگواش کانفرنس ایک عالمی تنظٰیم ہے جو کی سائنسدانوں اور اہم شخصیات کو مسلح تصادم کے خطرات کو روکنے اور زمین کے امن کو لاحق خطرات حل کے لئے تجاویز ڈھونڈنے کی خاطر مدعو کرتی ہے۔اسے 1957ء میں جوزف روٹبلٹ اور انکے ساتھی نے پگواش نامی کیننڈا کے شہر میں قائم کیا تھا۔ اس تنظیم کو نوبل امن انعام بھی ملا۔

مزید دیکھئے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]