مندرجات کا رخ کریں

شمعون پیریز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمعون پیریز
Shimon Peres
שמעון פרס
ذاتی تفصیلات
پیدائشSzymon Perski
(1923-08-02) 2 اگست 1923ء (103 سال)
وفات28 ستمبر 2016ء(2016-09-28) (93 سال)
جماعتماپای (1959ء – 1965ء)
رافی (1965ء – 1968ء)
لیبر (1968ء – 2005ء)
کادیما (2005ء –تاحال)
زوجیتسونیا گیلمان (1945–2011, وفات)
 

شمعون پیریز (Shimon Peres) (سنیے; عبرانی: שמעון פרס) ایک پولش نژاد اسرائیلی سیاست دان تھے۔ شمعون پیریز اسرائیل کی ریاست کے نویں صدر رہے۔ پیریز نے اسرائیل کے وزیر اعظم کے طور پر دو بار کی خدمات انجام دیں اور دو بار عبوری وزیر اعظم کے طور پر بھی کام کیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

{{نوبل انعام ـ نامکمل

}}