2011ء نوبل امن انعام
Appearance
وضاحت | امن کے لیے کی جانی والی کوششوں پر |
---|---|
تاریخ | 10 دسمبر2010 |
مقام | اوسلو |
ملک | ناروے |
میزبان | ناویجن نوبل کمیٹی |
انعام | 10 ملین SEK ($1.5M) |
ویب سائٹ | Nobelprize.org |

نوبل امن انعام 2011 میں تین خواتین کو مشترکہ طور پر دیا گیا۔ ان خواتین میں لائبیریا کی صدر ایلن جانسن سِرلیف، لائبیریا کی ہی لیما غبووی اور یمن کی توکل کرمان شامل تھے۔ ان تینوں خواتین کو یہ اعزاز حقوق نسواں اور خواتین کے تحفظ کے لیے پرامن جدوجہد کرنے اور قیامِ امن کے لیے بھرپور کوششیں کرنے پر دیا گیا امن کا نوبل انعام تین خواتین کے لیے۔
” | ہم دنیا میں امن اور جمہوریت تب تک حاصل نہیں کر سکتے جب تک خواتین کو بھی اتنے ہی مواقع حاصل نہ ہوں جتنے کے معاشرے میں مردوں کو آگے بڑھنے کے لیے ملتے ہیں۔تربجارن جاگلینڈ | “ |
۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- نوبل انعام
- نوبل امن انعام
- نوبل انعام یافتہ مسلمان شخصیات کی فہرست
- بھارتی نوبل انعام یافتگان
- نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست