مندرجات کا رخ کریں

مناخم بیگن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مناخم بیگن
Menachem Begin
מנחם בגין
ذاتی تفصیلات
پیدائش16 اگست 1913(1913-08-16)ء
وفات9 مارچ 1992ء(1992-03-09) (78 سال)
تل ابیب، اسرائیل
جماعتلیکود
شریک حیاتالیزا آرنلڈ (1939ء – 1982ء)
مادر علمیوارسا یونیورسٹی
 

مناخم بیگن (Menachem Begin) (سنیے; عبرانی: מְנַחֵם בֵּגִין‎‎; پولینڈی: Mieczysław Biegun‏; روسی: Менахем Вольфович Бегин) ایک اسرائیلی سیاست دان، لیکود کا بانی اور اسرائیل کی ریاست کا چھٹا وزیر اعظم تھا۔ اسرائیل کی ریاست کی تخلیق سے پہلے، وہ صیہونی عسکریت پسند گروپ ارگون (Irgun) کا رہنما تھا۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. John J. Mearsheimer and Stephen M. Walt, The Israel Lobby and U.S. Foreign Policy, at 102 (Farrar, Straus and Giroux 2007).

{{نوبل انعام ـ نامکمل

}}