مینورہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دربارہ بنایا گیا مینورہ

مینورہ (Menorah) اسرائیل کا سرکاری نشان اور یہودیوں کی مقدس مزہبی علامت ہے۔ یہ چھ شاہوں والا ایک شمعدان ہے۔ یہ چھ شاخوں والی جھاڑی مینورہ سے ماحوذ ہے۔

یہودی عقیدے کے مطابق موسی جب کوہ طورپر خدا سے ہمکلامی کے لیے گئے تھے تو اس روشن جھاڑي کی شکل میں خدا نے اپنا جلوہ دکھایا تھا۔ مینورہ جھاڑی فلسطین میں عام پائی جاتی ہے۔

یہ علامت یہودی عبادت گاہوں میں موجود ہوتی ہے۔ رومیوں نے 70 عیسوی میں جب یروشلم میں ہیکل سلیمانی کو برباد کیا تو اس میں موجود منورہ کو اپنی فتح کی یادگار کے طور پر روم لے گئے۔

نگار خانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

مینورہ حانوکا