اصلاحی یہودیت
Jump to navigation
Jump to search
اصلاحی یہودیت یا آزاد خیال یہودیت ایک یہودی فرقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر امریکا اور یورپ میں مقبول ہے۔ یہ یہودی عقائد و وظائف میں ہر حد تک جدید ہونے کی کوشش کرتی ہے۔ اس کی عبادت عموماً جمعہ کی شاموں کو ہوتی ہے اور اس کے کنیسہ معبد کہلاتی ہیں۔ مرد و خواتین بغیر سر ڈھانپے اکھٹے بیٹھتے ہیں۔ زیادہ تر عبادت میں مقامی بولی استعمال ہوتی ہے جس کے ساتھ کبھی کبھی عبرانی زبان کی مداخلت ہوتی ہے۔