ہنری کسنجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہنری کسنجر
(انگریزی میں: Henry Alfred Kissinger خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
تفصیل= Kissinger in 2009

56th وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکہ
مدت منصب
September 22, 1973 – January 20, 1977
صدر رچرڈ نکسن
جیرالڈ فورڈ
نائب Kenneth Rush
Robert Ingersoll
Charles Robinson
Fleche-defaut-droite-gris-32.png William Rogers
Cyrus Vance Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
United States National Security Advisor
مدت منصب
January 20, 1969 – November 3, 1975
صدر رچرڈ نکسن
جیرالڈ فورڈ
نائب Richard V. Allen
Alexander Haig
Brent Scowcroft
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Walt Rostow
Brent Scowcroft Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمن میں: Heinz Alfred Kissinger خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 27 مئی 1923 (95 سال)[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
فورتھ[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Germany.svg جرمنی
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا (1943–)[7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت ریپبلکن پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون،  فی بیٹا کاپا سوسائٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ہارورڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان،  ماہر سیاسیات،  سفارت کار،  مصنف،  کارجو،  ماہر تعلیم،  آپ بیتی نگار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل بین الاقوامی تعلقات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت جامعہ ہارورڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
وفاداری  United States of America
شاخ امریکی فوج
یونٹ 970th Counter Intelligence Corps
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم
اعزازات
فرانسیس بوہر اعزاز (1981)
نوبل امن انعام  (1973)[9][10]
Presidential Medal of Freedom (ribbon).png صدارتی تمغا آزادی
Order BritEmp (civil) rib.PNG نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
ہنری کسنجر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ہنری کسنگر(1923ء تا حال) امریکا کے ایک یہودی سفارت کار اور سماجی سائنس دان ہیں جنکی امن کی خدمات کو دیکھ کر1973ء میں انھیں نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔

بھٹو کو دھمکی[ترمیم]

1976ء میں ہینری کسنگر نے بطور امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ پاکستان کا دورہ کیا اور امریکی احکامات سے آگاہ کیا۔ بھٹو کے انکار پر کسنگر نے بھٹو کو دھمکی دی کہ پھر ہم تمہیں دھشتناک مثال بنا دیں گے۔
4 اپریل 1979ء کو بھٹو کو راولپنڈی جیل میں پھانسی دے دی گئی۔

In the game of diplomacy and power, nobody is any one else's friend.......we will make a horrible example of you! (Henry Kissinger)[11]

تیسری جنگ عظیم کا منتظر[ترمیم]

"آنے والی جنگ اس قدر بھیانک ہو گی کہ صرف ایک سپر پاور جیت سکتی ہے اور وہ ہم ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یورپیئن یونین اس قدر جلدی میں ہے کہ یورپ کو ایک بڑی مملیکت میں تبدیل کر دے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کیا ہونے والا ہے اور اپنی بقا کے لیے یورپ کو ایک متحدہ مملیکت بننا پڑے گا۔ ان کی جلدبازی مجھے بتاتی ہے کہ وہ اچھی طرح آگاہ ہیں کہ ان پر کیا قیامت آنے والی ہے۔ اوہ، میں ان خوبصورت لمحات کا کب سے منتظر تھا"
"The coming war will will be so severe that only one superpower can win, and that's us folks. This is why the EU is in such a hurry to form a complete superstate because they know what is coming, and to survive, Europe will have to be one whole cohesive state. Their urgency tells me that they know full well that the big showdown is upon us. O how I have dreamed of this delightful moment."[12]

اقتباس[ترمیم]

"کسنگر نے وہ پروگرام بنائے تھے جن کی وجہ سے لاکھوں لوگ مارے گئے، کئی ممالک برباد ہو گئے اور ظالم نسل کُش حکمران اُبھرے"
“He was the architect of programs which were responsible for the deaths of hundreds of thousands of people, the destabilization of several nations, and the enabling of brutal, genocidal regimes,” [13]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0457425 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Henry-Kissinger — بنام: Henry A. Kissinger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w64m9cjd — بنام: Henry Kissinger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Discogs artist ID: https://www.discogs.com/artist/2736609 — بنام: Henry Kissinger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. اجازت نامہ: CC0
  7. https://www.henryakissinger.com — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2018
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12172096d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/1973/
  10. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  11. Business Recorder
  12. Henry Kissinger: "If You Can't Hear the Drums of War You Must Be Deaf"
  13. Henry Kissinger Heckled At NYU, Told To "Rot In Hell"