8 اپریل
6 اپریل | 7 اپریل | 8 اپریل | 9 اپریل | 10 اپریل |
واقعات[ترمیم]
1769ء - برمیوں نے ایوتھایا سلطنت پر قبضہ کر لیا۔
- 1904ء -
برطانیہ اور
فرانس نے دوستی کا مشہور معاہدہ طے کر لیا۔
1953ء - کینیا کے برطانوی حاکموں نے جومو کینیاٹٹا کو مجرم قرار دے دیا
1985ء - بھوپال میں ہونے والے کیمیائ حادثے پر بھارت نے مقدمہ دائر کر دیا۔
2008ء - لاہور میں شیر افگن کا گھیراؤ اور تشدد، تھپڑ اور جوتے مارے گئے۔
- 1997ء مائیکروسافٹ کارپوریشن نے انٹرنیٹ ایکسپلورر چار اعشاریہ صفر جاری کیا [1]
- 1950ء پاکستان اور بھارت نے لیاقت نہرو معاہدے پر دستخط کیے گئے [1]
ولادت[ترمیم]
- 563 ق م - گوتم بدھ۔
1320ء - پیٹر اعظم، پاتغال کے بادشاہ
1868ء - کرسچین نہم، ڈینمارک کے بادشاہ
1875ء - ایلبرٹ اول، بیلجیم کے بادشاہ
- 1938ء - کوفی عنان، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
1938ء -محمد فاروق کرکٹر، پاکستانی ٹیم
وفات[ترمیم]
- روم کا پرچم 1143ء - جان دوم کامنینس، قسطنطنیہ کے شاہنشاہ
1973ء - پابلو پکاسو، ہسپانوی مصور
- 1899ء امریکا سے تعلق رکھنے والی مارتھا پلیس پہلی خاتون تھیں جنہیں برقی کرسی پر سزائے موت دی گئی[1]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.