17 دسمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
15 دسمبر 16 دسمبر 17 دسمبر 18 دسمبر 19 دسمبر

واقعات[ترمیم]

  • 2004ء - وزیراعظم شوکت عزیز نے شنگھائی میں پاکستانی قونصلیٹ خانے کا سنگ بنیاد رکھا ۔ [1]
  • 1992ء - امریکا، کینیڈا اور میکسیکو نے شمالی امریکا آزاد تجارتی معاہدے نافٹا،این اے ایف ٹی اے ،پر دستخط کئے ۔ [1]
  • 1962ء - لاہور میں کل جماعتی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی ۔ [1]
  • 1920ء - محمدن اینگلو اور ینٹل کالج کو جامعہ کا درجہ ملنے کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا افتتاح ہوا ۔ [1]
  • 1903ء - رائٹ برادران نے امریکی ریاست کیلورینا میں تاریخ انسانی کی پہلی کامیاب پرواز کا مظاہرہ کیا ۔ [1]
  • 1777ء - فرانس، امریکا کو تسلیم کرنے والا پہلاملک بنا ۔ [1]


ولادت[ترمیم]

  • 1556 عبدالرحيم خان خانان ،اردو شاعر
  • 1273ء - شہرہ آفاق صوفی شاعر مولانا جلال الدین رومی رحمت اللہ علیہ بلخ میں پیدا ہوئے ۔ [1]

وفات[ترمیم]

٭2002ء، محمد حمید اللہ، جیکسن ول، فلوریڈا، ریاستہائے متحدہ امریکا

٭2015ء کمال رضوی پاکستان کے نامور اداکار، ڈراما نگار اور نقاد

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو