رائٹ برادران
| قومیت | امریکی |
|---|---|
| وجہ شہرت | inventing, building, and flying the world's first successful airplane |
| Signatures | |
| Born | 19 اگست 1871 ڈیٹن، اوہائیو |
| وفات | 30 جنوری 1948ء (76 سال) Dayton, Ohio |
| تعلیم | 3 years high school |
| پیشہ | Printer/publisher, bicycle retailer/manufacturer, airplane inventor/manufacturer, pilot trainer |
دو امریکی بھائی جنھوں نے ہوائی جہاز پر تجربے کیے۔ بڑے کا نام ولبر رائٹ اور چھوٹے کا اورول رائٹ تھا۔ بڑا 1867ء اور چھوٹا 1871ء میں پیدا ہوا۔ دونوں عمر بھر کنوارے رہے۔ پہلے ڈیٹن میں سائکلوں کا کاروبار کرتے تھے بعد میں ایک جرمن انجینئر کے ہوائی تجربوں میں دلچسپی پیدا ہو گئی۔ انھوں نے ہوا کے دباؤ وغیرہ کے متعلق معلومات حاصل کیں اور بالآخر ایک ہوائی جہاز بنا لیا جس کی طاقت چار سلنڈر، بارہ ہارس پاور کے انجن سے حاصل کی گئی تھی۔ ہو ا باز سمیت مشین کا وزن ساڑھے سات سو پاونڈ تھا۔ انھوں نے کئی ہاک کے مقام پر 17 دسمبر 1903ء کو چار پروازیں کیں۔ ان میں سے سب سے اونچی پرواز 852 فٹ تھی۔ بعد ازاں دونوں بھائی یورپ چلے گئے۔ اور مختلف ممالک میں ہوا بازی کے کمالات دکھائے امریکا واپس آئے تو حکومت نے ان سے تیس ہزار ڈالر میں ایک ہوائی جہاز خریدا۔ فوج میں باقاعدہ ہوا بازی کااسکول کھولا گیا جس میں اورول استاد مقرر ہوا۔ ولبر 1912ء میں اور اورول 1948ء میں فوت ہوا۔
| ویکی ذخائر پر رائٹ برادران سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1871ء کی پیدائشیں
- 19 اگست کی پیدائشیں
- امریکی انجینئرز
- امریکی مؤجدین
- امریکی ہواباز
- امریکی ہوافضائی انجینئرز
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- اوہائیو کے ہواباز
- بھائیوں کی جوڑی
- بیسویں صدی کے امریکی سائنس دان
- بیسویں صدی کے امریکی موجدین
- تاریخ ڈیٹن، اوہائیو
- جرمن نژاد امریکی شخصیات
- ڈچ نژاد امریکی شخصیات
- ڈیٹن، اوہائیو کی شخصیات
- رائٹ برادران
- رچمنڈ، انڈیانا کی شخصیات
- سوئس نژاد امریکی شخصیات
- مؤجدین ہوا بازی
- موجدین
- ہم مادرپدر جوڑے
- ہوابازی کے پہل کار
- 1867ء کی پیدائشیں
- 1912ء کی وفیات
- 1948ء کی وفیات