26 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
24 جون 25 جون 26 جون 27 جون 28 جون

واقعات[ترمیم]

ولادت[ترمیم]

  • 1892ء امریکن مصنف اور نوبل انعام یافتہ پرل ایس بک
  • 1873ء گوہر جان گراموفون کمپنی آف انڈیا کے 78 آر پی ایم ریکارڈ پر کے لیے گانا ریکارڈ کروانے والی پہلی ہندوستانی گلوکارہ ہیں۔ انہیں 'کلکتہ کی پہلی رقاصہ' کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے۔

وفات[ترمیم]

  • 2004 ء یش جوہر انڈین فلم پروڈیوسر اور دھرما پروڈکشن کے بانی
  • 1955ء اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور صحافی چراغ حسن حسرت

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • -- تشدد سے متاثرہ لوگوں کی حمایت کا عالمی دن [1]
  • -- پوری دنیا میں انسداد منشیات کا عالمی دن [1]
  • رومانیہ میں قومی پرچم کا دن
  • مڈغاسکر کا قومی دن۔ فرانس سے 1960 میں آزادی
  • تھائی لینڈ میں سنتھورن پاؤ کا دن

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو