19 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
17 جون 18 جون 19 جون 20 جون 21 جون


واقعات[ترمیم]

  • 1621ء ترک فوجوں نے یونان کو شکست دی[1]
  • 1961ء کویت نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا[1]
  • 2012ء یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کے مقدمے میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہن عدالت ثابت ہونے پر وزیر اعظم کے سے عہدے سے ہٹا دیا۔

ولادت[ترمیم]

کاجل اگروال (1985ء)

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1910ء پہلی بار فادرز ڈے منایا گیا [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو