25 اگست
خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔
[[|►►]] ◀◀ [[{{{1}}}]] | ||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | ||||||||||||||||||||||||
[[1 {{{1}}}|1]] | [[2 {{{1}}}|2]] | [[3 {{{1}}}|3]] | [[4 {{{1}}}|4]] | [[5 {{{1}}}|5]] | [[6 {{{1}}}|6]] | [[7 {{{1}}}|7]] | [[8 {{{1}}}|8]] | [[9 {{{1}}}|9]] | [[10 {{{1}}}|10]] | [[11 {{{1}}}|11]] | [[12 {{{1}}}|12]] | [[13 {{{1}}}|13]] | [[14 {{{1}}}|14]] | [[15 {{{1}}}|15]] | [[16 {{{1}}}|16]] | [[17 {{{1}}}|17]] | [[18 {{{1}}}|18]] | [[19 {{{1}}}|19]] | [[20 {{{1}}}|20]] | [[21 {{{1}}}|21]] | [[22 {{{1}}}|22]] | [[23 {{{1}}}|23]] | [[24 {{{1}}}|24]] | [[25 {{{1}}}|25]] | [[26 {{{1}}}|26]] | [[27 {{{1}}}|27]] | [[28 {{{1}}}|28]] | [[29 {{{1}}}|29]] | [[30 {{{1}}}|30]] | [[31 {{{1}}}|31]] |
موجودہ سال 2018ء |
23 اگست | 24 اگست | 25 اگست | 26 اگست | 27 اگست |
25 اگست حالیہ برسوں میں |
2017 (جمعہ) |
2016 (جمعرات) |
2015 (منگل) |
2014 (پير) |
2013 (اتوار) |
2012 (ہفتہ) |
2011 (جمعرات) |
2010 (بدھ) |
2009 (منگل) |
2008 (پير) |
واقعات[ترمیم]
- 1609ء – گلیلیو گلیلی نے وینس کے ارکان اسمبلی کو اپنی پہلی دوربین کے مظاہرے سے سمجھایا۔
- 1907ء – کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا
- 1912ء – کومنتانگ، چینی قومی جماعت قائم ہوئی۔
- 1950ء – صدر ہیری ٹرومین نے ہڑتال سے بچنے کے لیے ملک کی ریل روڈ کا انتظام سنبھالنے کا امریکی فوج کو حکم دیا۔
- 1980ء – زمبابوے اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
- 1991ء – بیلاروس سوویت یونین سے آزادی حاصل کی۔
- 1991 – لینس ٹورویلڈس نے لینکس کے پہلے نسخے (ورژن) کا اعلان کیا۔
ولادت[ترمیم]
- 1530ء – ایوان چہارم، روسی حکمران (و۔ 1584)
- 1841ء – ایمل تھیوڈر کوچر، سوئس طبیب اور پروفیسر، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1917)
- 1850ء – چارلس رچٹ، فرانسیسی فعلیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1935)
- 1900ء – ہنس ایڈلف کرب، جرمنی کا طبیب اور حیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1981)
- 1916 – فریڈرک کیپمین رابنس، امریکی ماہرِ امراضِ اطفال، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2003)
- 1928ء – ہربرٹ کروئمر، جرمن امریکی طبیعیات دان، انجینئر، نوبل انعام یافتہ
- 1928ء – اے حمید (اردو کے مشہور ناول نگار و افسانہ نگار۔
- 1930ء – شان کانری، سکاچ اداکار
- 1952ء – عمران خان، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1957ء – سکندر بخت، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1958ء – ٹم برٹن، امریکی فلم ساز، فلم نگار و ہدایتکار
- 1967ء – ٹام ہالینڈر، برطانوی اداکار
- 1976 – جاوید قدیر، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1981ء – ریچل بیلسن، امریکیاداکارہ
- 1987 – بلیک لائولی، امریکی ماڈل اور اداکارہ
وفات[ترمیم]
- 1819ء – جیمز واٹ، برطانوی موجد او مکینیکل انجینئر (پ۔ 1736)
- 1867ء – مائیکل فیراڈے، انگریز ماہر طبعیات اور کیمیا (پ۔ 1791)
- 1900ء – نطشے، جرمن کا فلسفی اور تنقید نگار (پ۔ 1844)
- 1908ء – ہنری بیکرویل، ماہر طبعیات اور کیمیا، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1852)
- 1938ء – الیکساندر کوپرن، روسی پائلٹ، مہم جو اور مصنف (پ۔ 1870)
- 1966ء – سید قطب، مصری مذہبی رہنما
- 1976ء – آیونڈ جوہنسن، سویڈش زبان کے ناول نگارو افسانہ گار، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1900)
- 2008ء – احمد فراز ( اردو کے مشہور شاعر)[1]
- 2009ء – ایڈورڈ کینیڈی، امریکی سپاہی، وکیل اور سیاست دان (پ۔ 1932)
- 2012ء – نیل آرمسٹرانگ، امریکی پائلٹ اور خلاباز (پ۔ 1930)
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر 25 اگست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛uc
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔