مائیکل فیراڈے
مائیکل فیراڈے | |
---|---|
(انگریزی میں: Michael Faraday) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 ستمبر 1791ء [1][2][3][4][5][6][7] لندن [1] |
وفات | 25 اگست 1867ء (76 سال)[8][2][3][4][5][6][7] ہیمپٹن کورٹ محل [9][8][10]، لندن [11] |
مدفن | ہائیگیٹ قبرستان [12] |
رہائش | انگلینڈ |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ مملکت برطانیہ عظمی |
مذہب | Sandemanian |
رکن | رائل سوسائٹی [13]، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، روس کی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [14]، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | رائل انسٹیٹیوٹ |
تعلیمی اسناد | اعزازی سند [15] |
استاذ | سر ہمفری ڈیوی |
پیشہ | طبیعیات دان ، کیمیادان ، موجد ، مصنف [16] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [17][18] |
شعبۂ عمل | طبیعیات ، کیمیا ، برقناطیسی قوت [19] |
مؤثر | سر ہمفری ڈیوی |
اعزازات | |
تمغا البرٹ (1866)[20] رائل میڈل (1846) تمغا رمفورڈ (1846)[21] کاپلی میڈل (1838)[22] کاپلی میڈل (1832)[22] آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس رائل سوسائٹی فیلو فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز |
|
دستخط | |
درستی - ترمیم |
مائیکل فیراڈے ایک انگلستانی سائنس دان تھا۔ 22 ستمبر، 1791ء کو انگلستان میں پیدا ہوا۔ اُس نے برقناطیسی قوت اور برقناطیسی کیمیا پر بہت کام کیا۔ اُس نے برقناطیسی تحریض (Electromagnetic induction) دریافت کیا۔ اگرچہ اُس نے بہت کم رسمی تعلیم حاصل کی تھی مگر آج سائنس کی تاریخ میں وہ ایک بہت اہم نام ہے۔[23] بطور کیمیا دان، اُس نے بنزین دریافت کی۔ البرٹ آئنسٹائن اپنے پرس میں اُس کی تصویر آئزک نیوٹن اور جیمز کلیرک ماکسویل کی تصویروں کے ساتھ رکھتا تھا[24]۔ مشہورسائنس دان ایرنسٹ ردرفورڈ کا کہنا ہے کہ جب ہم اُس کے ایجادات اور اُن کے اثرات سائنس اور صنعت پر دیکھتے ہیں تو کوئی اعزاز اتنا بڑا نہیں ہے کہ فیراڈے کو دیا جاسکے، جو ہر زمانے کا عظیم ترین سائنس دان ہے۔ اُس نے اپنی زندگی میں سر کا خطاب دو دفعہ ٹھکرایا۔ اُس کا 25 اگست، 1867ء کو اپنے گھر میں انتقال ہو گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Фарадей, Михаил
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12349936f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12349936f — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ^ ا ب Michael Faraday
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6w19v74 — بنام: Michael Faraday — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/michael-faraday — بنام: Michael Faraday — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/20883 — بنام: Michael Faraday — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Faraday, Michael — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
- ↑ http://www.lookandlearn.com/blog/29690/faraday-the-blacksmiths-son-whose-discoveries-revolutionised-the-nineteenth-century/
- ↑ عنوان : Faraday, Michael — اشاعت: ڈکشنری آف نیشنل بائیو گرافی — http://www.lookandlearn.com/blog/29690/faraday-the-blacksmiths-son-whose-discoveries-revolutionised-the-nineteenth-century/
- ↑ Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/michael-faraday — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
- ↑ عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/9153
- ↑ عنوان : Фарадей, Михаил — اقتباس: В 1824 г., несмотря на явное противодействие Дэви, проявлявшего непонятную зависть к успехам своего ассистента, Ф. был избран в члены Корол. общества, а в 1825 г. его назначают на место Дэви директором лабораторий Кор. инст.
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ عنوان : Фарадей, Михаил — اقتباس: Уже в 1831 г. его работы увенчиваются блестящим успехом — он открывает явление электромагнитной индукции, за каковое открытие Оксфордский унив. в 1832 г. награждает Ф. титулом почетного доктора.
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12349936f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/11291747
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20000085344 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2023
- ↑ https://www.thersa.org/about/albert-medal/past-winners
- ↑ https://royalsociety.org/grants-schemes-awards/awards/rumford-medal/
- ↑ ناشر: رائل سوسائٹی — Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018
- ↑ Michael H. Hart (2000)۔ The 100: A Ranking of the Most Influential Persons in History۔ New York: Citadel Press۔ ISBN 0-89104-175-3۔
- ↑ "Einstein's Heroes: Imagining the World through the Language of Mathematics"، by Robyn Arianrhod UQP, reviewed by Jane Gleeson-White, 10 نومبر 2003, The Sydney Morning Herald۔
- 1791ء کی پیدائشیں
- 22 ستمبر کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1867ء کی وفیات
- 25 اگست کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- مائیکل فیراڈے
- انگریز مؤجدین
- اٹھارہویں صدی کی انگریز شخصیات
- بصریاتی طبیعیات دان
- فرانسیسی اکادمی برائے علوم کے ارکان
- ایلیفینٹ اور کیسل کی شخصیات
- ہائیگیٹ قبرستان میں مدفون شخصیات
- انگریز طبیعیات دان
- انگریز پروٹسٹنٹ