مندرجات کا رخ کریں

سر ہمفری ڈیوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سر ہمفری ڈیوی
(انگریزی میں: Humphrey Davy ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 دسمبر 1778ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پینزانکی [1][8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 مئی 1829ء (51 سال)[11][2][3][4][6][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنیوا [1][8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سمتری دیس روئیس [14]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ
مملکت برطانیہ عظمی (–1 جنوری 1801)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  روس کی اکادمی برائے سائنس ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  رائل سوسائٹی ،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  فرانس کا انسٹی ٹیوٹ ،  باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر رائل سوسائٹی (23  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1820  – 1827 
عملی زندگی
تلمیذ خاص مائیکل فیراڈے   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کیمیادان [1][15]،  موجد ،  طبیعیات دان [15]،  ارضیات دان ،  فوٹوگرافر ،  شاعر ،  مصنف [16]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کیمیا ،  طبیعیات ،  ارضیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت رائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
تمغا رمفورڈ (1816)[19]
کاپلی میڈل (1805)[20]
رائل سوسائٹی فیلو  
رائل میڈل
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

ڈیوي کی پیدائش: 1778ءپبینذین کورنوال انگلستان مین ہوي–میڈران پارش رجشٹر کے مطابق وہ رابرٹ ڈیوی کے بیٹے اور بیپٹسٹ گھرانے مین بيدا ہوئے انگریز سائنس دان۔ ایک غریب بڑھئی کا بیٹا تھا۔ حصول تعلیم کے بعد بائیس سال کی عمر میں لندن میں طبعیات کا لیکچرار مقرر ہوا۔ اگلے برس کیمیا کا پروفیسر بنا۔ اس نے ڈیوی سیفٹی لیمپ بنایا جس کی وجہ سے کانوں کے حادثوں میں کمی ہوئی۔ یہ لیمپ اس نے ہائیڈروجن کا تجزیہ کرنے کے بعد ایجاد کیا۔ جو بہ سے تباہ کن حادثوں کا سبب بنتی ہے۔ ڈیوی نے سوڈا۔ پوٹاش اور اسٹروشیم میں سے برقی لہر گزار کر پہلی مرتبہ سوڈیم، پوٹاشیم اور اسٹروشیم کے کیمیاوی عناصر الگ الگ کیے۔

رابرٹ ڈیوی ایک بڑھی ثھے اور اپنے فن کوپیسے کمانے سے زیادہ تسکین قلب کا ذریعہ جانتے تھے—ایک پرانے اور مزھبی خاندان کے چشم و چراغ رابدٹ سادہ شخصیت کے مالک تھے—ان کی بیوی گریس ملے ایک روایثي نسبتا غریب خاندان سے ثھین— گریس کی پیداش کے چند گھنٹون مين ان کے والدین ایک مہلک بخار سے مر گئے—گریس اور ان کی دو بہنون کو مسٹر جان ٹانکن نے گود لیا جو سرجن تھے–رابرٹ ڑیوی کے پانچ بچچے تھے بڑے ھمفری ′دوسرے جان اور تین بہنین –ڈیؤی کے بچپن مین ہی ان کے خاودان نے پیزین سے وارفیل مين سکونث اختیار کی جو ان کی وراثت لجان علاقے مین ہے–ڈیوی کا لڑکپن اپنے گھر اور ٹانکن کے یہان گذراجنہون نے اسے مسٹر بشیل ک ابتداي مدرسے مین داخل کرایامسٹر بشيل جو بچہون کی ترقی مین سخت تھے نے ڈیوی کے والد کو منایا کہ وہ اسے بہثر اسکول مین داخل کرين—ڈیوی کم عمری مین ہی پینزین گزامر اسکول ممین منتقل کردءے گئے–اس کے بعد ریو جے سی کاریٹن کی دیکھ ریکھ مین رہے–

  1. ^ ا ب پ ت عنوان : Деви, Хэмфри
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12459774t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w690257k — بنام: Humphry Davy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Sir-Humphry-Davy-Baronet — بنام: Sir Humphry Davy, Baronet — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p46072.htm#i460719 — بنام: Humphry Davy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?1988 — بنام: Sir Humphry Davy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/davy-sir-seit-1812-humphry — بنام: Sir Humphry Davy
  8. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Дэви Гемфри
  9. عنوان : Davy, Sir Humphry — اشاعت: ڈکشنری آف نیشنل بائیو گرافی
  10. عنوان : Davy, Sir Humphry — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
  11. عنوان : Davy, Sir Humphry — اشاعت: ڈکشنری آف نیشنل بائیو گرافی — اقتباس: He rallied after this attack, and on 20 April left Rome, reaching Geneva on 28 May [1829]. He died at half-past two on the following morning.
  12. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0021650.xml — بنام: Humphry Davy
  13. عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=14049 — بنام: Humphry Davy
  14. عنوان : Une visite du cimetière de Plainpalais
  15. ربط: https://d-nb.info/gnd/118524089 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  16. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  17. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12459774t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  18. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/125647715
  19. https://royalsociety.org/grants-schemes-awards/awards/rumford-medal/
  20. ناشر: رائل سوسائٹیAward winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018