لینس ٹورویلڈس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  • Linus Benedict Torvalds

لینس ٹوروالڈس کی وجہ شہرت لینکس عملیاتی نظام کا موجد ہونے کی بنا پر ہے۔ فنلینڈ کا سویڈن نژاد باشندہ۔ اب امریکا میں مقیم ہے۔ 28 دسمبر 1969 کو ہلینسکی میں پیدا ہوا۔ باپ ریڈیو سے وابستہ تھا اور ماں صحافت سے۔ بیوی جوڈو کراٹے کی ماہر ہے۔

لینس ٹورویلڈس, لینکس عجمہ کا موجد