لینس ٹورویلڈز
Appearance
لینس ٹورویلڈز کی وجہ شہرت لینکس آپریٹنگ سسٹم۔ کا موجد ہونے کی بنا پر ہے۔ فنلینڈ کا سویڈن نژاد باشندہ ہے اور اب امریکا میں مقیم ہے۔ 28 دسمبر 1969 کو ہلینسکی میں پیدا ہوا۔ باپ ریڈیو سے وابستہ تھا اور ماں صحافت سے۔ بیوی جوڈو کراٹے کی ماہر ہے۔
زمرہ جات:
- 1969ء کی پیدائشیں
- آزاد سافٹ ویئر پروگرامر
- امریکی بلاگرز
- امریکی لاادری
- امریکی ملحدین
- بقید حیات شخصیات
- اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی شخصیات
- فنی بلاگر
- فنی کمپیوٹر پروگرامر
- فنی لاادری
- فنی ملحدین
- لینکس شخصیات
- ملتنوماہ کاؤنٹی، اوریگون کی شخصیات
- ہلسنکی کے مصنفین
- ریاستہائے متحدہ کو فنی تارکین وطن
- فنی نژاد امریکی شخصیات
- مذاہب کے نقاد