12 جون
10 جون | 11 جون | 12 جون | 13 جون | 14 جون |
واقعات[ترمیم]
- 2023ء - نائجیریا میں دریائے نائجر میں کشتی الٹنے سے کم از کم 103 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
- 2005ء - نیپال نے بھارتی ٹیلی ویژن کی نشریات پر سے پابندی ختم کی [1]
ولادت[ترمیم]
-1868ء - ثناء اللہ امرتسری، معروف عالم دین تھے جو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔
- 1924ء - جارج ایچ ڈبلیو بش، امریکی صدر
- 1929ء - ڈاکٹر جمیل جالبی (اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، سابق وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی) بمقام علی گڑھ
- 1912ء - اختر حسین رائے پوری، نامور ترقی پسند نقاد، ماہرِ لسانیات، افسانہ نگار اور مترجم تھے۔
وفات[ترمیم]
- 2023ء - سلویو برلسکونی، اطالوی وزیراعظم، میڈیا ٹائیکون اور سیاست دان
- 2003ء - گریگوری پیک، امریکی اداکار
- 1977ء - شکیل احمد، براڈ کاسٹر
- 1997ء – آنند نرائن ملا انجمن ترقی اردو ہند کے صدر اور ممتاز شاعر
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
محنت کش بچوں کا عالمی دن
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.