نقاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نقاد انگریزی (Critic) : تنقید (Criticism) کرنے والے کو نقاد کہتے ہیں۔ یہ اصطلاح خاص طور پر ادب میں استعمال ہوتا ہے۔ نقاد یعنی، تنقید کرنے والا، نکتہ چینی کرنے والا۔ نقاد شعری یا نثری ادب کی مختلف اصناف کی موزونیت، فنی پہلو یا فنی تقاضے اور اس میں خیال کی گہرائی یا وسعت کا جائزہ لینے والے کو کہتے ہیں. اردو زبان اوراردو ادب میں کئی بڑے نقاد ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]