18 اگست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
16 اگست 17 اگست 18 اگست 19 اگست 20 اگست

واقعات[ترمیم]

  • 2008ء - پرویز مشرف نے صدر پاکستان کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
  • 2008ء - سینیٹ کے چیئرمین محمد میاں سومرو نے صدارت کا عہدہ سنبھال لیا۔
  • 64ء - روم عظیم تاریخی آگ لگنے سے خاکستر ہوگیا [1]
  • 1993ء - صدر غلام اسحق خان اور وزیراعظم نواز شریف اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئےوسیم سجا د نے صدر ِ مملکت اور معین قریشی نے نگراں وزیراعظم کے عہدوں کا حلف اٹھایا[1]
  • 1980ء - بھارت نے اپنا پہلا مواصلاتی سیارہ روہنی اول خلا میں چھوڑا[1]
  • 1977ء - ویت نام اقوام متحدہ کا رکن بنا[1]
  • 1947ء - برطانوی شہنشاہ جارج ششم نے قانون آزادی ہند کے مسودے پر دستخط کئے[1]
  • 1925ء - ایڈولف ہٹلر نے اپنے سیاسی اصولوں پر مبنی کتاب میری جدوجہد شائع کی[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 1974ء - اردو کے ممتاز شاعر ساغر صدیقی کا انتقال ہوا[1]
  • 1985ء - ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے شاہنواز بھٹو کا فرانس میں انتقال[1]


تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history