بالزاک
Jump to navigation
Jump to search
پیدائش: 1799ء
فرانس کا ناول نویس۔ ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا۔ قانون کی تعلیم حاصل کی۔ تصنیف و تالیف کا پیشہ اختیار کیا اور پیرس میں رہنے لگا۔ پہلے ایک قلمی نام سے اپنے سنسنی خیز ناول چھپوائے جو بہت مقبول ہوئے۔ ان ناولوں میں اس نے باستیل کے سقوط سے لے کر 1848ء کے انقلاب فرانس تک کے فرانسیسی معاشرے کی بھرپور عکاسی کی ہے اور ہر طبقے اور ہر پیشے کے فرد کی زندگی کی جزئیات کا نقشہ کھینچا ہے۔ مشہور ناول۔ ویران، اندھیرا گھر (1833) بڈھا گوریو (1835) ہیں۔
![]() |
ویکی کومنز پر بالزاک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1799ء کی پیدائشیں
- 1850ء کی وفیات
- انیسویں صدی کے افسانہ نگار
- انیسویں صدی کے فرانسیسی مصنفین
- انیسویں صدی کے فرانسیسی ناول نگار
- فرانسیسی افسانہ نگار
- فرانسیسی تاریخی ناول نگار
- فرانسیسی شخصیات
- فرانسیسی ناول نگار
- فرانسیسی نثر نگار
- فضلا جامعہ پیرس
- فرانسیسی رومن کیتھولک
- انیسویں صدی کے فرانسیسی ڈراما نگار اور ڈراما نویس