20 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
18 ستمبر 19 ستمبر 20 ستمبر 21 ستمبر 22 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1981ء - جنوبی امریکی ملک بیلیز کا اعلان آزادی۔
  • 1850ء - ۔۔۔۔واشنگٹن ڈی سی میں غلاموں کی خرید و فروخت پر پابندی لگادی گئی۔ [1]
  • 1933ء - ۔۔۔۔گاندھی نے بھارت میں شودروں کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف بھوک ہڑتال شرو ع کی۔ [1]
  • 1958ء - ۔۔۔۔صدر پاکستان نے پندرہ فروری انیس سو انسٹھ تک عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا۔ [1]
  • 1999ء - ۔۔۔۔مشرقی تیمور میں امن ِعامہ کی بحالی کے لیے بین الاقوامی فوج بھیجی گئی۔ [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 1996ء - ۔۔۔۔سیاستدان مرتضی بھٹوبیالیس سال کی عمر میں قتل کردئیے گئے۔ [1]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.  Unknown parameter |separator= ignored (|mode= suggested) (help)