گھرمن ٹیٹوف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گھرمن ٹیٹوف
Gherman Titov 2.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 ستمبر 1935[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 20 ستمبر 2000 (65 سال)[1][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ماسکو[5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات عَجزِ قلب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the Soviet Union (1922–1923).svg سوویت اتحاد[7][8]
Flag of Russia.svg روس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1961–)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ پائلٹ[9][10]،  خلانورد،  مصنف،  سیاست دان،  فوجی افسر،  سائنس دان[11][12]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان روسی زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
خلا میں وقت 1518 منٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں time in space (P2873) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
وفاداری سوویت اتحاد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وفاداری (P945) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
Order of Georgi Dimitrov - Bulgaria.png آرڈر آف جارج دمتروف (1962)
Rib order star romania 1kl.jpg ستارہ اشتراکی جمہوریہ رومانیہ (1961)
GDR Marks-order bar.png آرڈر آف کارل مارکس (1961)
سوویت اتحاد کے ہیرو (1961)
SU Order of Lenin ribbon.svg آرڈر آف لینن (1961)
گولڈ سٹار (1961)
SU Order of Lenin ribbon.svg آرڈر آف لینن (1961)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Gherman Titov Signature.svg 
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

میجر گھرمن سپیتا نوچ ٹیٹوف روس کا دوسرا خلاباز۔ مشرقی سائبریا کے ایک گاؤں پولکووینی کوف میں پیدا ہوا۔ ثانوی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اسٹالن گراڈ میں فضائیہ کے تربیتیاسکول میں داخل ہو گیا۔ بعد ازاں روسی فضائیہ میں نمایاں کارنامے انجام دیے اور اعلیٰ کارکردگی پر سرٹیفیکیٹ آف میرٹ حاصل کیا۔ 1949ء میں ینگ کمیونسٹ لیگ کا رکن بنادیا گیا۔ 5 اگست 1961ء کو خلا میں کامیاب پرواز کی 35 گھنٹے تک خلا میں رہا اور زمین کے گرد ستر چکر لگائے۔ اس نے 4 لاکھ چونتیس ہزار نوسو ساٹھ میل کا سفر کیا جو چاند پر جانے اور آنے کے برابر ہے۔ اس کے خلائی جہاز دوستوک دوم کا وزن ساڑھے چار ٹن تھا۔ اس جہاز ے زمین کے گرد ہر چکر 88 منٹ میں پورا کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118622943 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118622943 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Титов Герман Степанович — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=16445415 — بنام: Gherman Stepanovich Titov — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب بنام: German Stepanowitsch Titow — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4a9b444113a64b36afd6b7d2e56784fa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. اجازت نامہ: CC0
  6. http://cultureru.com/category/music/moscow-conservatorie/page/6/
  7. http://www.infoplease.com/ipa/A0001367.html
  8. https://muse.jhu.edu/journals/technology_and_culture/v054/54.2.smith.pdf
  9. http://www.gettyimages.com.au/detail/photo/gherman-titov-soviet-cosmonaut-in-his-high-res-stock-photography/123768016
  10. http://www.astronautix.com/astros/titov.htm
  11. http://todayinsci.com/T/Titov_Gherman/TitovGherman-Quotations.htm
  12. http://freethoughtalmanac.com/?m=201309