18 دسمبر
16 دسمبر | 17 دسمبر | 18 دسمبر | 19 دسمبر | 20 دسمبر |
واقعات[ترمیم]
1987ء - آصف علی زرداری نے بے نظیر بھٹو سے شادی کی ۔[1]
1998ء - عراق پر امریکی بمباری کے باعث روس نے احتجاجاً امریکا سے اپنے سفارتکار واپس بلا لیے ۔[1]
1996ء - صومالیہ میں گروہی تنازعات کے باعث تین سو سے زائد افراد قتل ہو گئے ۔[1]
- 1398ء - تیمورلنگ نے سلطان ناصرالدین تغلق کو شکست دینے کے بعد دہلی کوتاراج کر دیا ۔[1]
ولادت[ترمیم]
-1856ء - جے جے تھامسن برطانوی طبعیات دان
-1878ء - سوویت یونین کے رہنما جوزف اسٹالن جارجیا میں پیدا ہوئے ۔[1]
- 1928ء - مرزا طاہر احمد مرزا غلام احمد قادیانی کےپوتے اور مرزا بشیر الدین محمود احمد کے بیٹے
1946ء - سٹیفن سپلبرگ ایک امریکی ہدایتکار اور مصنف
1951ء - الون اے روتھ نوبل انعام یافتہ امریکی ماہر اقتصادیات
-1975ء - آصف محمود پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی
1976ء - رونالڈو برازیلی فٹ بال کھلاڑی
-1984ء - مصطفی زاہد پاکستانی گلوکار
وفات[ترمیم]
-1111ء - جید عالم دین، فقہی اور فلسفی امام غزالی رحمت اللہ علیہ کا طوس ،ایران، میں انتقال ہوا ۔[1]
- 1645ء - مغل شہنشاہ جہانگیر کی اہلیہ ملکہ نور جہاں کا لاہور میں انتقال ہوا ۔[1]
- 1973ء - علامہ رشید ترابی (نامور خطیب، شاعر و عالم دین)
-1967ء پاکستان کے نامور موسیقار رشید عطرے انتقال کر گئے ۔[1]
-1973ء ممتاز عالم دین اور خطیب علامہ رشید ترابی کراچی میں انتقال کر گئے ۔[1]
- 2018ء- علی اعجاز، پاکستان فلم ٹی وی، سٹیج ڈارامہ کے معروف اداکار