18 دسمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
16 دسمبر 17 دسمبر 18 دسمبر 19 دسمبر 20 دسمبر

واقعات[ترمیم]

  • پاکستان کا پرچم1987ء - آصف علی زرداری نے بے نظیر بھٹو سے شادی کی ۔[1]
  • عراق کا پرچم 1998ء - عراق پر امریکی بمباری کے باعث روس نے احتجاجاً امریکا سے اپنے سفارتکار واپس بلا لیے ۔[1]
  • صومالیہ کا پرچم1996ء - صومالیہ میں گروہی تنازعات کے باعث تین سو سے زائد افراد قتل ہو گئے ۔[1]
  • 1398ء - تیمورلنگ نے سلطان ناصرالدین تغلق کو شکست دینے کے بعد دہلی کوتاراج کر دیا ۔[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو