9 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
7 جولائی 8 جولائی 9 جولائی 10 جولائی 11 جولائی

واقعات[ترمیم]

  • 2003ء بنگلہ دیش میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے 400افراد ڈوب گئے [1]
  • 1997ء ہولی فیلڈ کا کان کاٹنے کی وجہ سے باکسر مائیک ٹائسن پر باکسنگ کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی [1]
  • 1989ء مکہ مکرمہ میں دو بم دھماکوں میں ایک حاجی شہید اور 16زخمی ہوگئے [1]
  • 1948ء پاکستان کے پہلے ڈاک ٹکٹوں کا سیٹ جاری ہوا [1]
  • 1921ء کراچی میں منعقدہ خلافت کانفرنس میں محمد علی جوہر کا تاریخی خطاب [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

1967 مادرملت محترمہ فاطمہ جناح انتقال کرگئیں [1] 1973 عالم دین اور ممتاز ذاکر علامہ رشید ترابی کا کراچی میں انتقال ہوا [1]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • جنوبی سوڈان کا پرچم - جنوبی سوڈان کا یوم آزادی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو