ترکی اور اسلامی فنون عجائب گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ترکی اور اسلامی فنون عجائب گھر

ترکی اور اسلامی فنون عجائب گھر (انگریزی: Turkish and Islamic Arts Museum) (ترکی: Türk ve İslam Eserleri Müzesi) استنبول، ترکی میں ایک عجائب گھر ہے۔ یہ عمارت 1524ء میں تعمیر ہوئی جو دراصل سلیمان اول کے صدر اعظم پارگلی ابراہیم پاشا کا محل تھا۔ پارگلی ابراہیم پاشا خدیجہ سلطان کو شوہر تھا سلیم اول اور عائشہ حفصہ سلطان کی بیٹی تھی اور سلیمان اول کی بہن تھی۔

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]