خدیجہ سلطان (دختر سلیم اول)
Appearance
خدیجہ سلطان (دختر سلیم اول) | |
---|---|
(ترکی میں: Hatice Sultan) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1496ء ادرنہ |
وفات | سنہ 1543ء (46–47 سال) استنبول |
مدفن | یاوز سلیم مسجد |
شہریت | ![]() |
والد | سلیم اول |
والدہ | عائشہ حفصہ سلطان |
بہن/بھائی | |
خاندان | عثمانی خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ارستقراطی |
مادری زبان | عثمانی ترکی |
پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی |
درستی - ترمیم ![]() |
خدیجہ سلطان (عثمانی ترکی زبان: خدیجہ سلطان؛ ترکی زبان: Hatice Sultan) عثمانی شہزادی تھی جو سلیم اول اور عائشہ حفصہ سلطان کی بیٹی تھی۔ وہ سلیمان اول کی بہن تھی۔
سوانح حیات
[ترمیم]خدیجہ سلطان 1496ء میں پیدا ہوئی۔ اس کی پہلی شادی سکندر بیگ سے ہوئی لیکن کچھ عرصہ بعد ہی اس کی موت کے بعد وہ بیوہ ہو گئی۔ اس کے بعد اس کی شادی پارگلی ابراہیم پاشا سے ہوئی جو 1523ء میں وزیر اعظم بنا اور یہ عہدہ اس کے پاس تیرہ برس رہا۔ 1536ء میں سلطان نے ابراہیم پاشا سزائے موت دی اور اس کی جائداد بھی ضبط کر لی گئی۔
ایسی قیاس آرائیاں گردش میں رہیں کہ خدیجہ سلطان نے اپنے محبوب شوہر کے غم میں خود کشی کر لی۔ وہ 1538ء میں انتقال کر گئی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Hatice (fl. 1500–1536) - Women in World History: A Biographical Encyclopedia"۔ Encyclopedia.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-05
زمرہ جات:
- 1496ء کی پیدائشیں
- 1543ء کی وفیات
- استنبول میں وفات پانے والی شخصیات
- 1490ء کی دہائی کی پیدائشیں
- 1500ء کی دہائی کی پیدائشیں
- 1538ء کی وفیات
- 1540ء کی دہائی کی وفیات
- سلیمان اعظم
- سولہویں صدی کا عثمانی خانوادئہ شاہی
- سولہویں صدی کی عثمانی خواتین
- سولہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- عثمانی سلاطین کی بیٹیاں
- عثمانیہ خاندان
- عثمانی شخصیات کے نامکمل مضامین
- سولہویں صدی کی عثمانی سلاطین کی بیٹیاں
- 1438ء کی وفیات
- ترک خواتین
- ترابزون کی شخصیات
- 1544ء کی وفیات
- 1500ء کی پیدائشیں
- قسطنطنیہ میں وفات پانے والی شخصیات
- سولہویں صدی کی خواتین
- خواتین
- 1495ء کی پیدائشیں