مندرجات کا رخ کریں

اسمیخان سلطان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسمیخان سلطان

معلومات شخصیت
پیدائش ت 1545
مانیسا، سلطنت عثمانیہ
وفات 8 اگست 1585(1585-80-80) (عمر  39–40 سال)
قسطنطنیہ، سلطنت عثمانیہ
وجہ وفات ز چگی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن آیاصوفیا   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
شریک حیات صوقلو محمد پاشا
Kalaylıkoz Ali Pasha
والد سلیم ثانی
والدہ نور بانو سلطان
بہن/بھائی
مراد سوم ،  شہزادہ عبد اللہ ،  فاطمہ سلطان ،  شاہ سلطان ،  گوہرخان سلطان   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان عثمانی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل سلطان زادہ ابراہیم پاشا
سلطان زادہ محمود بے

اسمیخان سلطان (عثمانی ترکی زبان: اسمیخان سلطان; ت 1545 – 8 اگست 1585) ایک عثمانی شہزادی، سلیم ثانی (دور 1566–74) اور نور بانو سلطان کی بیٹی تھی۔ اسمیخان سلیمان اول (دور 1520–66) اور اس کی پسندیدہ بیوی خرم سلطان کی پوتی، سلطان مراد ثالث (reign 1574–95) کی بہن اور سلطان محمد ثالث (دور 1595–1603) کی خالہ تھی۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

اسمیخان سلطان 1545ء میں مانیشا میں پیدا ہوئی تھی،[1] جب اس کے والد ابھی صرف ایک شہزادہ تھے۔ اسمیخان کی والدہ نوربانو سلطان تھیں۔[2][3]

وفات

[ترمیم]

اسمیخان سلطان اپنی بہن فاطمہ سلطان کی طرح، اس کے مرنے کے بعد عالم زچگی میں 8 اگست 1585ء کو مری، اسمیخان کو آیا صوفیہ میں واقع اپنے والد کے مقبرے میں دفن کیا گیا تھا۔[2][4] اس کا نوزائیدہ بیٹا محمود پچاس دن سے زیادہ زندہ نہیں رہا۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Sakaoğlu 2008، صفحہ 271
  2. ^ ا ب پ Uluçay 2011، صفحہ 69
  3. Pierce 1993، صفحہ 92
  4. Sakaoğlu 2008، صفحہ 271, 274

مآخذ

[ترمیم]
  • leslie P. Peirce (1993)۔ The Imperial Harem: Women and Sovereignty in the Ottoman Empire۔ Oxford University Press۔ ISBN:978-0-19-508677-5 {{حوالہ کتاب}}: پیرامیٹر |حوالہ=harv درست نہیں (معاونت)
  • Mustafa Çağatay Uluçay (2011)۔ Padişahların kadınları ve kızları۔ Ankara, Ötüken
  • Necdet Sakaoğlu (2008)۔ Bu mülkün kadın sultanları: Vâlide sultanlar, hâtunlar, hasekiler, kadınefendiler, sultanefendiler۔ Oğlak Yayıncılık۔ ISBN:978-9-753-29623-6