مہر ماہ سلطان
Appearance
مہر ماہ سلطان | |
---|---|
خانم سلطان | |
![]() سولہویں صدی عیسوی میں اطالوی مصور تیزیانو ویسیلیو کی بنائی ہوئی نقاشی رنگ روغن میں مہرماہ سلطان کی تصویر | |
شریک حیات | رستم پاشا |
نسل | عایشه ھماشاہ سلطان شہزادہ عثمان شہزادہ مراد |
خاندان | عثمانی خاندان |
والد | سلطان سلیمان اول |
والدہ | خرم سلطان |
پیدائش | 21 مارچ 1522ء استنبول،سلطنت عثمانیہ، موجودہ ترکی |
وفات | 25 جنوری 1578ء (عمر: 56 سال شمسی) استنبول ،سلطنت عثمانیہ، موجودہ ترکی |
مذہب | سنی اسلام |
مهر ماه سلطان (عثمانی ترک زبان: ) ان کا نام مہر ماه سلطان تھا جس کے معنی سورج اور چاند یا چاند کی روشنی کے ہے۔16 صدی میں پہلی بار آپ کو خانم سلطان کا لقب ملا، جو اس زمانے میں کسی اور کو نہ مل سکا۔ آپ 21 مارچ 1522 میں استنبول پیدا ہوئی۔
تعارف
[ترمیم]

وہ سلطنت عثمانیہ کی تاریخ میں دوسری سب سے طاقتور خواتین میں سے ایک تھی اور سلطنت خواتین کے طور پر جانے جانے والے دور کی ایک ممتاز شخصیت تھی۔ آپ نے اپنے بھائی کے ذریعے سلطنت عثمانیہ میں اقتدار کی طاقت حاصل کی اور سیاست میں متاثر کن کردار نبھایا۔ آپ نے محمد صوقوللی پاشا اور نور بانو سلطان کے ساتھ مل کر اقتدار میں متاثر کن کردار نبھایا۔ آپ نے حورم سلطان کے بعد بھی سلطنت میں کردار نبھایا۔[1]
تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- Suraiyah Faroqhi (2005)۔ Subjects of the Sultan: Culture and Daily Life in the Ottoman Empire۔ I B Tauris۔ ISBN:1-85043-760-2
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ayşe Özakbaş, Hürrem Sultan, Tarih Dergisi, Sayı 36, 2000"۔ 2012-01-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-20
زمرہ جات:
- 1522ء کی پیدائشیں
- 1578ء کی وفیات
- 1588ء کی وفیات
- خلافت عثمانیہ کی خواتین
- سولہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- عثمانی سلاطین کی بیٹیاں
- یوکرائنی نژاد عثمانی شخصیات
- سولہویں صدی کا عثمانی خانوادئہ شاہی
- سولہویں صدی کی عثمانی خواتین
- 1520ء کی دہائی کی پیدائشیں
- شہنشاہوں کی بیٹیاں
- سولہویں صدی کی عثمانی سلاطین کی بیٹیاں
- 1523ء کی پیدائشیں
- خلفا کی بیٹیاں
- سلیمان اعظم
- استنبول میں مدفون شخصیات بلحاظ مقام
- استنبول میں پیدا ہونے والی شخصیات
- قسطنطنیہ میں وفات پانے والی شخصیات
- قسطنطنیہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- سولہویں صدی کی خواتین
- 1500ء کی دہائی کی پیدائشیں
- سولہویں صدی کی شخصیات