مہر ماہ سلطان مسجد (ادرنہ کاپی)
Appearance
مہر ماہ مسجد Mihrimah Mosque | |
---|---|
مہر ماہ سلطان مسجد, 2008 | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 41°01′45″N 28°56′09″E / 41.02917°N 28.93583°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | ترکیہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | معمار سنان پاشا |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | عثمانی معماری |
سنگ بنیاد | 1562 |
سنہ تکمیل | 1565 |
تفصیلات | |
گنبد کی اونچائی (خارجی) | 37 میٹر (121 فٹ) |
گنبد کا قطر (خارجی) | 20 میٹر (66 فٹ) |
مینار | 1 |
مواد | گرینائٹ، سنگ مرمر |
مہر ماہ سلطان مسجد (Mihrimah Sultan Mosque) (ترکی زبان: 'Mihrimah Sultan Camii') ترکی کے شہر استنبول کے ضلع فاتح میں ادرنہ کاپی (باب ادرنہ) میں واقع ایک عثمانی مسجد ہے۔ یہ عثمانی طرز تعمیر کا ایک اعلی نمونہ ہے۔[1]
تاریخ
[ترمیم]مہر ماہ سلطان مسجد سلیمان اعظم اور خرم سلطان کی بیٹی مہر ماہ سلطان کے حکم پر معمار سنان پاشا نے تعمیر کروائی۔ یہ مہر ماہ سلطان کی بنوائی جانے والی دوسری مسجد ہے، جبکہ پہلی مہر ماہ سلطان مسجد (اسکودار) ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Rogers, Sinan, pp. index
زمرہ جات:
- 1565ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات
- استنبول کی عثمانی مساجد
- ترکیہ کی مساجد
- سلطنت عثمانیہ میں 1565ء کی تاسیسات
- سولہویں صدی کی مساجد
- ضلع فاتح
- عثمانی معماری
- گنبد
- گنبد والی مذہبی عمارات و ساخات
- معمار سنان پاشا کی عمارات
- گنبدوں والی مسجد کی عمارتیں
- 1560ء کی دہائی میں مکمل ہونے والی مساجد
- ترکیہ میں سنی مساجد
- 1570کی معماری