عتیق مصطفی پاشا مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
عتیق مصطفیٰ پاشا مسجد
Hagios Petros kai Markos.jpg
مسجد کا جنوب مشرقی سمت سے نقشہ – 1877ء
بنیادی معلومات
مقام استنبول، ترکی
متناسقات 41°02′18.96″N 28°56′38.40″E / 41.0386000°N 28.9440000°E / 41.0386000; 28.9440000
مذہبی انتساب اسلام
صوبہ صوبہ استنبول
Region مرمرہ علاقہ
ملک ترکی
سال اعلان تقدیس 915ھ/ 1509ء918ھ/ 1512ء
تعمیراتی تفصیل
نوعیتِ تعمیر یونانی کلیسا اور مسیحی صلیب
طرز تعمیر بازنطینی
تکمیل 451ھ/ 1059ء
تفصیلات
گنبد 1
مینار 1
مواد اینٹ، پتھر

عتیق مصطفیٰ پاشا مسجد یا حضرت کبیر مسجد (ترکی زبان: Atik Mustafa Paşa Camii یا Hazreti Cabir Camii) اولاً مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا کا ایک کلیسا تھا جسے بعد ازاں سلطنت عثمانیہ کی جانب سے مسجد میں تبدیل کر دیا گیا۔ یہ تاریخی مسجد استنبول، ترکی میں واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

ہئیتِ عمارت[ترمیم]

نگارخانہ[ترمیم]

مزید پڑھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]