پرتیونیال والدہ سلطان مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پرتیونیال والدہ سلطان مسجد
Pertevniyal Valide Sultan Mosque
Yeni Valide Mosque2 (cropped).jpg
پرتیونیال والدہ سلطان مسجد
بنیادی معلومات
مقام استنبول، ترکی
مذہبی انتساب اسلام
ملک ترکی
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر مسجد
طرز تعمیر مسلم، عثمانی معماری
سنہ تکمیل 1872
تفصیلات
مینار 2

پرتیونیال والدہ سلطان مسجد (Pertevniyal Valide Sultan Mosque) جسے آق سرائے والدہ مسجد (Aksaray Valide Mosque) بھی کہا جاتا ہے (ترکی: Pertevniyal Valide Sultan Camii, Aksaray Valide Sultan Camii) بھی کہا جاتا ہے، استنبول، ترکی میں سلطنت عثمانیہ کی ایک شاہی مسجد ہے۔