عتیق والدہ مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عتیق والدہ مسجد
مسجد کا بیرونی منظر اور اندرونی جانب سے مسجد کا صحن
بنیادی معلومات
متناسقات41°01′08″N 29°01′26″E / 41.018797°N 29.023862°E / 41.018797; 29.023862
مذہبی انتسابسنی اسلام
صوبہصوبہ استنبول
علاقہمرمرہ علاقہ
ملکترکیہ
تعمیراتی تفصیلات
معمارمعمار سنان پاشا
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرعثمانی طرز تعمیر
سنہ تکمیل991ھ/ 1583ء
تفصیلات
موادگرینائیٹ، سنگ مرمر، کاشی کار ٹائیل

عتیق والدہ مسجد(ترکی زبان: Atik Valide Camii یا Eski Valide Camii) اسکودار، استنبول، ترکی میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے جو سولہویں صدی عیسوی میں تعمیر کی گئی۔

مزید پڑھیے[ترمیم]