ینی مسجد (استنبول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ینی مسجد
Yeni Mosque
Istanbul 2009 Yeni Camii.JPG
ینی مسجد، استنبول
بنیادی معلومات
مقاماستنبول، ترکی
متناسقات41°1′1.25″N 28°58′17.3″E / 41.0170139°N 28.971472°E / 41.0170139; 28.971472
مذہبی انتساباسلام
ملکترکی
تعمیراتی تفصیلات
معماردولت آغا, دالگچ احمد چواش, مصطفی آغا
نوعیتِ تعمیرمسجد
سنگ بنیاد1597
سنہ تکمیل1665
تفصیلات
گنبد کی اونچائی (خارجی)36 میٹر (118 فٹ)
گنبد کا قطر (داخلی)17.5 میٹر (57 فٹ)
مینار2
مینار کی بلندی52 m
موادتراشیدہ پتھر، گرینائٹ، سنگ مرمر

ینی مسجد (Yeni Cami) یا جدید مسجد یا نئی مسجد (New Mosque) جس کا اصل نام والدہ سلطان مسجد (Valide Sultan Mosque) (ترکی: Valide Sultan Camii) اور اس کے بعد نئی والدہ سلطان مسجد (New Valide Sultan Mosque) (ترکی: Yeni Valide Sultan Camii) ایک عثمانی شاہی مسجد ہے جو استنبول، ترکی میں 1660ء اور 1665ء کے درمیان تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد شاخ زریں میں غلطہ پل کے نزدیک واقع ہے۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]